the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیڑ (جاوید پاشاہ) ایک نامعلوم شخص نے میں بینک سے بول رہا ہوں وآپ اپنے اے ،ٹی،ایم ،کا پاس ورڈ جان کر 30ہزار روپیئے کھاتہ میں سے نکال لینے کا واقعہ منظر پر آیا ہے ، اس معاملہ میں پولیس میں معاملہ درج کیا گیا ہے ،تفصیلات کے مطابق پرلی ویجناتھ تعلقہ کے انگد ایکناتھ منڈے کے موبائیل پر ایک نامعلوم شخص کا فون آیا اس نے کہا کہ میں بینک سے بول رہا ہوں آپ کے اے ،ٹی ،ایم ،کارڈ میں کچھ خرابی واقع



ہوئی ہے اور وہ جلد ہی بند ہوجائیگا ،اس کو بند ہونے سے روکنے کے لئے آپ جلد ہی اس کا پاس ورڈ بتائے تاکہ کہ اس خرابی کو دور کیا جاسکے ، اس پر انگد منڈے نے اپنے اے ،ٹی ،ایم ،کا پاس ورڈ اس نامعلوم شخص کو بتا دیا اس کے بعد ان کے کھاتے سے اس نامعلوم شخص نے 30ہزار کی آن لائین خریدی کی ، اس پر انگد منڈے کو معلوم ہوا کہ اس کے کھاتے میں سے 30ہزار روپیئے نکال لیئے گئے ہیں ، اس کی شکایت پولیس میں کی ، اس پر شہر پولیس نے سائبر کرائم کے تحت معاملہ درج کرلیا ہے 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.